Saat Maloomati Mazameen: (Urdu Essays) (Paperback)
This book is a collection of seven informative articles in Urdu language.
"سات معلوماتی مضامین" دراصل ایک نادر تاریخی و معلوماتی کتاب ہے جو برصغیر کی آزادی سے قبل ریاست حیدرآباد دکن میں "انجمن ترقئ اردو حیدرآباد دکن" کی جانب سے سنہ 1941ء میں پہلی دفعہ طبع کی گئی تھی۔
کم تعلیم یافتہ بالغوں کے لیے شائع شدہ اس کتاب کا بنیادی مقصد یہی تھا کہ وہ اپنے علم کو اور اردو زبان سے اپنی واقفیت کو نہ صرف تازہ رکھ سکیں بلکہ اس میں اضافہ بھی کر سکیں۔