Yaadon ke chaand sitarey: (Travelogue) (Paperback)

Yaadon ke chaand sitarey: (Travelogue) By Rifat Sarosh Cover Image

Yaadon ke chaand sitarey: (Travelogue) (Paperback)

$25.99


Not On Our Shelves—Ships in 1-5 Days

"Yaadon ke chaand sitarey" is a brief scenario of Rifat Sarosh's short trip to Pakistan.

"یادوں کے چاند ستارے" رفعت سروش کے پاکستان سفر کا مختصر منظرنامہ ہے جو اپنے اختصار میں واقعات کی ایک دنیا سمیٹے ہوئے ہے۔ رفعت سروش ایک تخلیقی فنکار ہیں اور ان کے اس سفرنامے میں بھی تخلیقی شان ہے، وہ اپنی تحریروں کے ذریعہ فضا آفرینی کا ایک ملکہ رکھتے ہیں۔ ان کا یہ فن اس سفرنامے میں بھی موجود ہے۔ وہ اپنے قاری کو ہم سفر بنا لیتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ سب کچھ ہمارے سامنے گزر رہا ہے اور ہم بھی ان کے ساتھ شریکِ محفل ہیں۔


Product Details ISBN: 9789358720198
ISBN-10: 9358720190
Publisher: Taemeer Publications
Publication Date: May 12th, 2023
Pages: 44
Language: Urdu