Shamoil Ahmad: Asri Urdu Adab ka ahem naam (Paperback)
This book 'Shamoil Ahmad: Asri Urdu Adab ka ahem naam' contains a review of the work of famous fiction writer Shamoil Ahmad.
یہ کتاب معروف فکشن نگار شموئل احمد کے فن و شخصیت کے ایک جائزے پر مشتمل ہے۔
سنگھار دان جیسی کہانی کے خالق شموئل احمد اپنے منفرد اسلوب اور بےباک لہجے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کے ہر افسانے میں ایک نیا تجربہ اور نئی حسیت کارفرما نظر آتی ہے۔ شموئل احمد صرف جنس کی نفسیات پر ہی گہری نظر نہیں رکھتے بلکہ عصری اور سیاسی مسائل کو تمام پختگی سے پیش کرنے کا فن جانتے ہیں۔ ان کا دلکش اسلوب ، فنی رویہ اور تخلیقی مزاج انہیں اپنے ہم عصروں سے الگ کرتا ہے۔